موٹر اسپرٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - صاف کئے ہوئے تیل (پٹرول) کی قسم جو گاڑی وغیرہ میں بطورِ ایندھن استعمال ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - صاف کئے ہوئے تیل (پٹرول) کی قسم جو گاڑی وغیرہ میں بطورِ ایندھن استعمال ہوتا ہے۔